D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

وراعه (زره) - حضرت جعفر صادق

وراعه (زره)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دراعہ کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) خوشی (۲) قوت (۳) محبت (۴) بزرگی (۵) مرتبہ اور ولایت (1) کاموں کا انتظام (۷) عورت۔

Read More

وراعه (زره) - حضرت ابن سیرین

وراعه (زره)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ نئی اور بڑی اور فراخ اور سبز زرہ پہنی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو مرتبہ اور قورت حاصل ہو گی اور بزرگی پائے گا۔ اور اگر د...

Read More

وراعه (زره) - حضرت جعفر صادق

وراعه (زره)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دراعہ کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) خوشی (۲) قوت (۳) محبت (۴) بزرگی (۵) مرتبہ اور ولایت (1) کاموں کا انتظام (۷) عورت۔

Read More

ور (دروازه) - General

ور (دروازه)

دروازہ خواب میں دیکھنا عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بند دروازے معلوم یا نامعلوم جگہ کے اس کے برابر سے کھلے ہیں اور جو دروازے کھلے ہیں راستے کی طرف ہیں۔ دلیل ہے کہ پاس کے مال کو خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے...

Read More

ور (دروازه) - حضرت ابن سیرین

ور (دروازه)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا دروازہ اکھیڑ کر لے گئے ہیں اور کسی کو معلوم نہیں ہے کہ کہاں لے گئے ہیں۔ تو یہ گھر والے پر محنت اور مصیبت کی دلیل ہے۔ اور ا...

Read More

ور (دروازه) - حضرت جابر مغربی

ور (دروازه)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے گھر کے دروازے پر درندے کو دے ہیں اور آوازے کرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ جوان اس کے عیال کا قصد کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ آسمانوں کے دروازے کھلے...

Read More

ور (دروازه) - حضرت جعفر صادق

ور (دروازه)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دروازے کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) گھر کا مالک (۲) عورت (۳) خادم