D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ور (دروازه) - General

Topic: ور (دروازه)

دروازہ خواب میں دیکھنا عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بند دروازے معلوم یا نامعلوم جگہ کے اس کے برابر سے کھلے ہیں اور جو دروازے کھلے ہیں راستے کی طرف ہیں۔ دلیل ہے کہ پاس کے مال کو خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گھر میں اس کے برابر دروازہ کھلا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے مل پائے گا اور عیال پر خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا دروازہ ٹوٹا ہے۔ دلیل ہے کہ مصیبت اور بڑا رنج ہو گا۔