D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے باز پایا ہے اور مار ڈالا ہے تو دلیل ہے کہ اگر یہ شخص بادشاہی لوگوں میں سے ہے تو اپنے کام سے معزول ہو گا۔ اور اگر...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ باز اس کا مطیع ہے تو اس کی تاویل پانچ وجہ پر ہے۔ اول تابعداری دوم خوشی سوم بشارت چهارم فرمان پنجم مراد کا پانا۔ اور مال بقدر و...

Read More

. - General

.

اور اگر کوئی شخص دیکھے کہ با اور اس سے مال و نعمت پائے گا۔ کہ باغ میں آباد ہے اور درختوں کے میوے ہے کہ مالدار عورت ملے گی

Read More

. - General

.

اور اگر دیکھے کہ موسم خزاں میں نامعلوم باغ میں گیا ہے اور درخت کی پت جھڑی ہو رہی ہے تو دلیل ہے کہ کو غم و اندوہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ باغ میں محل اور سبزہ اور آپ رواں ہے اور عورت صاحب جمال اس کو بل...

Read More

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اصلیت یہ ہے کہ باغ میں خواب میں دیکھنا لوگوں کا کا له بقدر ہمت کاروبار کا شغل ہے۔ اگر باغ میں سبزہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا شغل نیک ہو گا اور کام...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں باغ کا دیکھنا سات وجہ پر ہے۔ اول خوب صورت عورت۔ دوم فرزند اور نیک عورت سوم عیش خوش چهارم مال پنجم بلندی۔ ششم شادی۔ ہفتم کنیزک۔ اور باغ کو خو...

Read More

. - اہل تعبیر

.

اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ باغ کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول گھر کا مالک۔ دوم عورت یا مختار سوم فرزند جس سے کہ آنکھ کو ٹھنڈک ہو۔

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ۔ فرمایا ہے کہ خواب میں باقلا ہوا ہے وقت ہو پکا ہوا کھائے یا کچا کھائے، غم کی دلیل ہے اور تر و خشک میں تاویل کا حکم برابر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ باقلا کھا...

Read More

. - اہل تعبیر

.

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ باقلا اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے یا گھر سے باہر ڈالا ہے اور اس میں سے کچھ بھی نہیں کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا نقصان نہ ہو گا۔ خاص کر جب...

Read More