D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

تقیمه - حضرت جابر مغربی

تقیمه

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ان پڑھ آدمی اپنے آپ کو خواب میں قیمہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اہل مد ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو پورا عالم دیکھے۔ دلیل ہے کہ قاضی ہو گا۔

Read More

تبة الكتب - General

تبة الكتب

بر گنبد ۔ اس کا بیان حرف کاف میں آئے گا۔

Read More

تنینه (بوتل) - حضرت ابن سیرین

تنینه (بوتل)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوتل خادم ہے کہ جس کے سپرد گھر کی چابی ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بوتل ہے اور اس میں پانی یا گلاب یا ایسی چیز ہے کہ جس کا ک...

Read More

تل - حضرت ابن سیرین

تل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تلوں کا پانا مال ہے۔ جو ہر روز زیادہ ہوتا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس مل ہیں اور ان کو کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اپنے مال سے منفعت پہنچائے گا۔...

Read More

تعالیٰ علیہ - General

تعالیٰ علیہ

حضرت ابن -ابن سیرین اگر مٹی کا بنا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو لوٹے کی خوبی کے مطابق کنیز حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ لوٹے سے پانی پیا ہے۔ دلیل ہے کہ باندی سے جماع کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ لوٹا ٹوٹا ہے۔ دلی...

Read More

تعالیٰ علیہ - حضرت جابر مغربی

تعالیٰ علیہ

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوزہ لوٹا مال اور نعمت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سونے یا چاندی کا لوٹا ہے تو حسب منشا اس کو مال ملے گا۔ لیکن اس میں تہمت ہو گی۔ اور اگر...

Read More

تعالیٰ علیہ - حضرت جعفر صادق

تعالیٰ علیہ

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لوٹا تو وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) خادم (۳) کنیز (۴) دین کا قیام (۵) جسم کی درستی (1) عمر دراز (۷) مال (۸) خیرو برکت (۹) عورتوں کی طرف سے میراث اور کو...

Read More

تیسری فصل55 - General

تیسری فصل55

نفس اور روح کے یاد کرنے کے بیان میں قرآن مجید میں حق تعالی کا ارشاد ہے : الله يتولى الانفس حين موتها والتي لم تمت فِى مَنَامِهَا فَيَمُسُكُ التي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَى إِلى أ...

Read More

تیرہویں فصل - General

تیرہویں فصل

سائل اور تعبیر دینے والے کے آداب نگاہ رکھنے کے بیان میں

Read More