D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

نے - حضرت جعفر صادق

نے

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چاندی کی انگوٹھی کو دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول سلطنت دوم عورت سوم فرزند چهارم مال و دولت اور سونے کی انگشتری نیک ہے۔ اور اگر عورت دیکھے کہ ان...

Read More

نے - حضرت ابن سیرین

نے

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ ا دیکھے کہ اس کی انگوٹھی ضائع ہوئی یا کوئی ؟ چیز چرا کر لے گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے کاموں میں آفت یا دشواری ظاہر ہو گی۔ او...

Read More

نے - حضرت کرمانی

نے

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھا ہے کہ اس کی انگوٹھی کی ساخت ناپسندیدہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے مال کو کچھ ہو گا اور بادشاہ اس پر غصہ کرے گا اور اگر چاندی کی انگوٹھی...

Read More

نے - حضرت جابر مغربی

نے

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی انگوٹھی لوہے کی ہے تو دلیل ہے کہ قوت اور توانائی پائے گا۔ اور اگر تا ہے یا رانگ کی ہے تو دلیل ہے کہ بے اصل لوگوں سے...

Read More

نے - حضرت جعفر صادق

نے

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چاندی کی انگوٹھی کو دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول سلطنت دوم عورت سوم فرزند چهارم مال و دولت اور سونے کی انگشتری نیک ہے۔ اور اگر عورت دیکھے کہ ان...

Read More

نام (نقش) - حضرت ابن سیرین

نام (نقش)

نام نقش از رنگ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے چہرے پر نقش ہے۔ دلیل ہے کہ حج کرے گا اور اگر نماز قضا ہے تو ادا کرے گا۔ اور اگر اس کے ذمے امانت ہے تو ادا کرے گا اور اگر...

Read More

نقصان (۲) - حضرت جعفر صادق

نقصان (۲)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھوک چار وجہ پر ہے : () اور گناہ (۴) لوگوں سے طمع رکھنا۔

Read More

نویں فصل - General

نویں فصل

بھولے ہوئے خواب کے بیان میں

Read More

نویں فصل - حضرت جعفر صادق

نویں فصل

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب دیکھ کر بھول جائے اور تعبیر بیان کرنے والا خواب کو جاننا چاہے تو اس کا طریقہ ہے کہ صاحب خواب کا نام پوچھے اور اس کے نام کے حروف شمار...

Read More