نام گردانیدن (نام بدلنا) - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیک نام اور نیک کنیت سننا جیسے ابوالخیر اور ابوالفضل اور ابو سعید با ابوالبرکات وغیرہ خیر و صلاح پر دلیل ہے اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔ جیسے ابولہب، ع...
Read More