D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

مظلمات (اندھیرا) - حضرت جابر مغربی

مظلمات (اندھیرا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاریکی غم و اندوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی ملک میں تاریکی ظاہر ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں سخت غم و اندوہ ظاہر ہو گا۔ و اندوه

Read More

مظلمات (اندھیرا) - حضرت جعفر صادق

مظلمات (اندھیرا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاریکی پانچ وجہ پر ہے : (۱) کفر (۲) حیرانی (۳) کاموں کا رک جانا (۴) بدعت (۵) گمراہی۔ اگر مالدار دیکھے کہ درویش ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ ہ...

Read More

مجوزہ (بڑھیا) - General

مجوزہ (بڑھیا)

مجوزہ بڑھیا۔ اس کی تاویل انشاء اللہ تعالیٰ حرف کاف میں بیان کی جائے گی۔

Read More

مارو) - General

مارو)

اور اگر دیکھے کہ اس کو سو دانے گیہوں کے یا ج کو سو دانے گیہوں کے یا جو کے کسی نے دیئے یا اور کسی طرح کے دانے دیئے۔ دلیل ہے کہ اس کو خیر و برکت ہو گی۔ نیز اس پر عیش فراخ فراخ ہو گی۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے...

Read More

مالدار ہے۔ دی - General

مالدار ہے۔ دی

عالم شخص ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے علم سے لوگوں کو فائدہ حاصل ہو گا۔ اور اگر صاحبہ خود عالم شخص ہے کہ اس کے مال سے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

Read More

ملک (کندر) - General

ملک (کندر)

ملک کندر کو کہتے ہیں۔ اگر دیکھے کہ اس نے کندر آگ پر رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کے مال میں نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کندر چھایا ہے۔ دلیل ہے کہ جھگڑے اور منگو سے مال پائے گا۔

Read More

محفل (تالا) - حضرت ابن سیرین

محفل (تالا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تالا دین اور دنیا کے کاموں کے راست ہونے کی دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ تالا جلدی کھل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر کام کشادہ ہوں گے اور ممکن ہے کہ حج اسلام...

Read More

محفل (تالا) - حضرت جابر مغربی

محفل (تالا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کسی مضبوط جگہ پر تالا لگایا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنا مال کسی مصلح آدمی کے سپرد کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا تالا کمزور اور ضعیف ہے تو اس ک...

Read More

منفعت دیکھے گا۔ - General

منفعت دیکھے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حاملان عرش کو دیکھنے والا دین داروں سے ملے گا اور حج کرے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : وَتَرَى الْمَلئِكَةُ حَافِينَ مِنْ حَوْلِ الْعَرْضِ ي...

Read More