مظلمات (اندھیرا) - حضرت جعفر صادق
Topic: مظلمات (اندھیرا)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاریکی پانچ وجہ پر ہے : (۱) کفر (۲) حیرانی (۳) کاموں کا رک جانا (۴) بدعت (۵) گمراہی۔ اگر مالدار دیکھے کہ درویش ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ ہو گا اور اگر درویش دیکھے کہ مالدار ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام او ربھی بدتر ہو گا۔ اور اللہ ہی بہتری کو خوب جانتا ہے۔ کتاب كامل التعبير سے حرف العين