مارو) - General
Topic: مارو)
اور اگر دیکھے کہ اس کو سو دانے گیہوں کے یا ج کو سو دانے گیہوں کے یا جو کے کسی نے دیئے یا اور کسی طرح کے دانے دیئے۔ دلیل ہے کہ اس کو خیر و برکت ہو گی۔ نیز اس پر عیش فراخ فراخ ہو گی۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : فِي كُلِّ مُنْكَتِهِ مِانَتَهُ حَبَّهِ وَاللَّهُ مُسْلِمِ مَنْ تشاء ( ہر ایک ہال میں سو دانہ اور اللہ دو گنا کرتا ہے جس کے لئے کہ چاہتا ہے)۔ اور اگر دوسو کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا۔ اور اگر تین سو کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ زمانے میں اسکی مراد پوری ہو گی۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَلَبِثُوا فِي كَهْلِهِمْ لَكَ مِائَتِهِ سَنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعًا (اور وہ اپنی غار میں نو او پر تین سو سال ٹھہرے)۔ اور اگر چار سو کا عدد دیکھے تو دشمنوں پر فتح پائے گا۔ چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا ہے : خَيْرُ الْجُودِ أَرْبَعَتَهُ الْفِ وَخَيْرُ الْمَنَامِ ارْبَعَتَهُ مَانَتِهِ (بہترین لشکروں کا چار ہزار ہے اور بہتر خواب کا چہار سو ہے)۔ اور اگر پانچ سو کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام موقوف ہو گا اور اگر چھ سو کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ خوش ہو گا اور مراد کو پہنچے گا اور اگر سات سو کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام سخت ہو گا اور آخر کار پورا ہو گا۔ اور اگر آٹھ سو کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر نو سو کا عدد دیکھے تو بھی میں تاویل ہے۔ اور اگر ایک زار کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ بزرگی پائے گا اور دشمن کو مغلوب کرے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَإِنْ يَكُنْ مِنكُمُ الف تَعْلَبُوا الْعَيْنِ بِالنَ الله (اگر تم میں سے ایک ہزار ہے تو اللہ نے ہزار ہے تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے دو ہزار پر غا پر غالب آئے گا) اور دو ہزار کا عدد دیکھنا بد ہے۔ کالیا اور اگر تین ہزار کا عدد دیکھے تو فتح مندی پر دلیل ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : يَلْتَ الْآبِ مِنَ الْمُلْكَتِهِ مُنْزِلِينَ تین ہزار فرشتے اترنے والے)۔ اور اگر چار ہزار کا عدد دیکھے۔ تو قوت اور نصرت پر دلیل ہے۔ اور اگر پانچ ہزار کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ عمدہ اور مبارک ہو گا۔ اور اگر چھ ہزار کا عدد دیکھے۔ تو بھی یہی تاویل ہے۔ اور اگر سات ہزار کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کے کام کشادہ ہوں گے اور اگر آٹھ ہزار کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام انتظام سے ہو گا۔ اور اگر تو ہزار کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ بد ہو گا۔ اور اگر دس ہزار کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ نصرت اور فتح پائے گا۔ اور ہیں ہزار کے عدد کی بھی یہی تاویل ہے۔ اور اگر تمہیں ہزار کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ نصرت اور فتح دیر سے پائے گا۔ اور اگر چالیس ہزار کا عدد دیکھے دلیل ہے کہ نصرت اور فتح پائے گا۔ اور اگر پچاس ہزار کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ رنج اور سختی میں عاجز ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : مقدارہ خَمْسِينَ الف سنتھ (اس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے)۔ اور اگر ساٹھ ہزار کا عدد دیکھے۔ تو خوشی اور شادمانی پر دلیل ہے۔ اور اگر ستر ہزار کا عدد دیکھے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر اسی ہزار کا عدد دیکھے۔ میل ہے کہ اس پر کام پوشیدہ ہوں گے۔ اور اگر نوے ہزار کا عدد دیکھے دلیل ہے کہ ہو دشمن پر کامیاب ہو گا۔ اور اگر ایک لاکھ کا عدد دیکھے تو دشمن پر فتح پائے کی دلیل ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : وَأَرْسَلْنَاهُ إِلَى مِائَتِهِ الفِ اوسون (اور ہم نے اس کو ایک لاکھ بلکہ زیادہ کی طرف بھیجا۔