D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

مرغ (پرنده) - حضرت اسماعیل

مرغ (پرنده)

حضرت اسماعیل اشعث نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مختلف قسم کے پرندے کسی شہر میں آئے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہاں بیگانہ لشکر آئے گا اور اگر دیکھے کہ مرغ نے اس کی آنکھیں نکالی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے دین میں کسی سے...

Read More

مرغابی - حضرت ابن سیرین

مرغابی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مرغابی کی دوسرے مرغوں سے تاویل بہتر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مرغابی پکڑی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے۔ دلیل ہے کہ مال و نعمت اور بزرگی پائے گا اور د...

Read More

مردمان (لوگ) - حضرت ابن سیرین

مردمان (لوگ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بہت سے لوگوں نے سبز کپڑے پہنے ہیں تو یہ اس کے آرام اور پاک دین اور خوشی پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ لوگ سیاہ اور میلے کپڑے رکھتے ہیں۔...

Read More

مرغزار (سبزه زار) - حضرت ابن سیرین

مرغزار (سبزه زار)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں سبزہ زار دیکھے کہ وہ پودوں کی قسموں کو پہچانتا نہیں ہے۔ تو اس کے دین اور اسلام پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ وہ اپنی ملک کے سبزہ زا...

Read More

مرغزار (سبزه زار) - حضرت جابر مغربی

مرغزار (سبزه زار)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سبزہ زار کے اندر گیا ہے اور اس میں شیر دیکھے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس ملک کا بادشاہ ظالم اور جابر ہو گا۔ اور اگر اس میں بکریاں دیکھی ہیں۔ دل...

Read More

مرہم - حضرت ابن سیرین

مرہم

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے خستہ اور زخمی جسم پر مرہم رکھی ہے تو اس کے کاردین کی خیر اور صلاح پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مرہم کھائی ہے۔...

Read More

مرہم - حضرت جابر مغربی

مرہم

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے خستہ یا زخمی جسم پر مرہم رکھی ہے اور وہ مرہم گوشت خوری ہے تو اس کے مال کے نقصان پر دلیل ہے۔

Read More

مروارید - حضرت ابن سیرین

مروارید

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مروارید غلام یا کنیز کا فرزند ہے۔ اور حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مروارید خوبصورت کنیز یا با جمال عورت ہے۔ اگر دیکھے...

Read More

مروارید - حضرت ابن سیرین

مروارید

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر پراگندہ مروارید دیکھے تو عورتوں اور لڑکیوں پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا مروارید ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے ک...

Read More