گریستن (رونا) - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ رویا ہے پھر ہنسا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : هُوَ اضْحَكَ وابکی (وہ ہنساتا اور رلاتا ہے)۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ رویا ہے پھر ہنسا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : هُوَ اضْحَكَ وابکی (وہ ہنساتا اور رلاتا ہے)۔
Read Moreگرد شهد کا تخت خواب میں لا اله الا اللہ نے بیان کیا ہے کہ خواب میں شہد کا چھتہ مرد منافق اور ہے ۔ بعض تعبیر
Read Moreکزا گند۔ کچا ریشم۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ریشم پہنا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور دشمنوں پر غالب آئے گا۔ اور اگر یہ خواب عورت دیکھے۔ دلیل ہے...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے، اگر دیکھے کہ اس نے ریشم کا نیا کپڑا پہنا ہے۔ دلیل ہے کہ مالدار اور پارساء عورت کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ سبز پہنا ہے۔ دلیل ہے کہ مصلح اور پ...
Read More)۳( اسد حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بچھو کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) دشمن (۲) حامد (۳) عیب چینی کرنے والا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گاجر غم و اندیشہ ہے۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے گاجر لی ہے اور کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بہت رنج پہنچے گا اور غم کھائے گا۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ گاجر شیریں ہے تو تھوڑے غم پر د مغربی رحمہ اللہ علیہ نے فریا ہے۔ کہ کاجہ شیریں ہے تو غم پر دلیل ہے۔ اور اگر گاجر گوشت میں پکی ہوئی کھائے تو من...
Read Moreاور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں گاجر کھانا بیماری ہے اور بھنی ہوئی گاجر کا دیکھنا بھی اچھا نہیں ہے گاجر کھانا ۔ اور بہتر وہ گاجر ہے جو خواب میں گوشت میں پکی ہوئی ہو۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کو کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مہر اور محبت اس کے دل میں زیادہ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو غصے اور دشمنی سے ک...
Read More