D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گزر (گاجر) - اہل تعبیر

Topic: گزر (گاجر)

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں گاجر کھانا بیماری ہے اور بھنی ہوئی گاجر کا دیکھنا بھی اچھا نہیں ہے گاجر کھانا ۔ اور بہتر وہ گاجر ہے جو خواب میں گوشت میں پکی ہوئی ہو۔