D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گا۔ - General

گا۔

اگر دیکھے کہ آسمان اور زمین کے درمیان بنیاد تھے یا محل جیسی ہے اور پتھر یا اینٹ کی نہیں ہے تو اس امر کی دلیل

Read More

گا۔ - حضرت جعفر صادق

گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیطان کو دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) دشمن کو دیکھنا (۲) فساد (۳) شهوت، مصیبت اور خواہش نفس (۴) طاعت سے دور ہونا (۵) اہل خیر اور صلاح سے دوری تلاش کرنا...

Read More

گا۔ - General

گا۔

اگر دیکھے کہ آسمان اور زمین کے درمیان بنیاد تھے یا محل جیسی ہے اور پتھر یا اینٹ کی نہیں ہے تو اس امر کی دلیل

Read More

گاه (بھوسہ) - حضرت ابن سیرین

گاه (بھوسہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بھو سا خواب میں بہت سا مال اور نعمت ہے۔ خاص کر اگر گیہوں کا بھوسہ ہے۔

Read More

گلورس (باجرہ) - حضرت ابن سیرین

گلورس (باجرہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ باجرہ کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور مراد پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا ہاجرہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال رنج سے حاصل کرے گا۔...

Read More

گاؤ (نیل گائے) - حضرت دانیال

گاؤ (نیل گائے)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ بیل پر بیٹھا ہے اور بیل اس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے کام ملے گا اور اس سے بہت نفع پائے گا۔ خاص کر اگر پیل سیاہ ہے اور اگر بیل زرد ہے۔...

Read More

گاومیش (بھینس) - حضرت ابن سیرین

گاومیش (بھینس)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھینس عزت والا مرد ہے کہ جس سے لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ خاص کر اگر اس کے مطیع ہو۔ گاو چشم (ایک گھاس کا نام ہے)

Read More

گاومیش (بھینس) - حضرت ابن سیرین

گاومیش (بھینس)

گاؤ چشم ایک گھاس کا نام ہے۔ اس کو خواب میں دیکھنا نیک کنیز کو دیکھنا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر عورت دیکھے کہ اس نے گاؤ چشم کا شگوفہ اکھاڑ کر اپنے شوہر کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

گاومیش (بھینس) - حضرت جابر مغربی

گاومیش (بھینس)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر گاؤ چشم کو موسم میں درخت پر دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند ہو گا اور بے وقت دیکھنا برا ہے۔ اور اگر پژمردہ دیکھے تو اس کا فرزند بیمار ہو گا اور...

Read More