D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گاومیش (بھینس) - حضرت جابر مغربی

Topic: گاومیش (بھینس)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر گاؤ چشم کو موسم میں درخت پر دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند ہو گا اور بے وقت دیکھنا برا ہے۔ اور اگر پژمردہ دیکھے تو اس کا فرزند بیمار ہو گا اور اگر فرزند نہیں ہے تو وہ خود غمگین ہو گا۔ گاؤ زبان ایک دوائی ہے)