گاؤ (نیل گائے) - حضرت دانیال
Topic: گاؤ (نیل گائے)
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ بیل پر بیٹھا ہے اور بیل اس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سے کام ملے گا اور اس سے بہت نفع پائے گا۔ خاص کر اگر پیل سیاہ ہے اور اگر بیل زرد ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور اگر دیکھے کہ بیل اس کے گھر سے نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ خیر اور روزی کا دروازہ کھولے گا۔ لیکن اس کا اندازہ پیچھا نہ چھوڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے بیل ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے زیر دست بہت سے غلام ہیں اور وہ ان کے کام میں کوشش کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بیل نے اس کے سینگ مارا ہے اور اس کو گھر کے باہر لے گیا ہے۔