D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم - General

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

جاننا چاہئے کہ تعبیر خواب ایک مہتم بالشان علم ہے، جس سے آئندہ کے حالات منکشف ہوتے ہیں۔ چنانچہ

Read More

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمُ - General

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمُ

نحمده و نصلی على رسوله الكريم و على جميع اولياء الله العلى العظيم علم تعبیر کی تعریف، غرض اور موضوع واضح ہو کہ ہر علم شروع کرنے سے پیشتر تین باتوں کا جاننا نہایت ضروری ہے : (1) اس علم کی تعریف : کی...

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے جو واحد بے نیاز قادر ہے۔ مالک صاحب جلال اور زندہ اور خالق ہے۔ خلقت کا رازق اور ولوں کا عالم ہے۔ آسمان اور روشن ستاروں کا خالق ہے۔ غیب کا عالم اور راز کو جاننے والا ہے۔ ظاہر اور ب...

Read More

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمُ - حضرت دانیال

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمُ

(1) کتاب وصول حضرت دانیال علیہ السلام (۲) کتاب تقسیم جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ (۳) کتاب جامع، محمد بن سیرین رحمتہ اللہ علیہ (۴) کتاب دستور ابراہیم کرائی (۵) کتاب ارشاد جابر مغربی (1) کتاب تعبیر اسم...

بزرگی پائے گا۔ - حضرت جعفر صادق

بزرگی پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دولت اور نصیب اس کی موافقت کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا مال اور نعمت زیادہ ہوں گے۔

Read More

بھروسہ کرتا ہے - General

بھروسہ کرتا ہے

اسی سے دور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ دھاگے کی گرول کام پہ وہ بھروسہ نہ کرے گا۔ رکا رہے گا۔ اس طرح کہ جلدی سے نہ کھول سکے گا۔ لیکن جو چیز دین سے تعلق رکھتی ہے اس کو پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خواب میں ک...

Read More