D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - General

.

یا کنیز ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس زنبیل ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بعض کہتے ہیں کہ زنبیل خواب میں مال اور نعمت ہے۔

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنبیل کا دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) خادم (۳) کنیز (۴) دین کی مضبوطی (۵) جسم کی درستی (1) درازی عمر (۷) مال و نعمت (۸) خیر و برکت

Read More

. - General

.

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب دیکھنے والا پارسا نہیں ہے۔ تو اس کو دین کے مشکوں سے غم و اندوہ حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی مرد بیڑی لگے ہوئے جا رہا ہے۔ دلیل ہے ک...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ایسا قید خانہ دیکھنا کہ جس کا علم ہے۔ مراد پانے پر دلیل ہے اور عاقبت نیک ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : قَالَ رَبِّ السِّجْنُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا يَدْ...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

اور اگر دیکھے کہ قید خانہ میں گیا ہے اور جلدی نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ پوری مراد پائے گا۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں قید خانہ قبر ہے۔

Read More

. - اہل تعبیر

.

عض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ با کام میں ہو گا سخت حریص ہو گا۔ اور بعض ا و اگر دیکھے کہ اس کے جسم کو زہر سے تکلیف ہوتی ہے یا سوج گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اتاس کے مطابق اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔ اور اگر د...

Read More

. - اہل تعبیر

.

ترش نہیں ہے اور مٹھاس کی طرف مائل ہے۔ تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ اور اگر ترشی کی طرف مائل ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ ا ہے۔ اور اگر اس میں زعفران ہے تو اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں زی...

Read More

. - General

.

مالدار ہو گا۔ اور ممکن ہے کہ کسی کی وراثت پائے۔ اور اگر دیکھے کہ زین ٹوٹ گئی ہے۔ دلیل ہے کہ مرے گی یا بیمار ہو گی۔

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے قو (۴) مال کی منفعت نے فرمایا ہے کہ خواب میں سلام امن (۲) شادی (۳) اقبال

Read More