. - حضرت جعفر صادق
Topic: .
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ایسا قید خانہ دیکھنا کہ جس کا علم ہے۔ مراد پانے پر دلیل ہے اور عاقبت نیک ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : قَالَ رَبِّ السِّجْنُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا يَدْعُونَنِي إِلَيْهِ (عرض کی کہ اے میرے رب! جس چیز کی طرف وہ مجھے بلاتی ہیں اس سے قید خانہ میرے لئے زیادہ پسندیدہ ہے)۔ اور اگر قید خانہ نا معلوم ہے۔ اندھا ہو گا اور غم و اندوہ میں رہے گا۔ جیسا کہ حضرت یوسف علیہ السلام نے فرمایا ہے : السِّجْنُ قَبْرُ الْأَحْيَاءِ وَمَنزِلُ الْبَلْوَى وَ تَجْرِيَهُ الْأَصْدِقَاءِ وَ عَمَاتَهُ الْأَعْلَاءِ کہ خواب میں قید خانہ زندوں کی قبر ہے اور بلا کی منزل ہے اور دوستوں کی آزمائش اور دشمنوں کی خوشی ہے)۔