. - General
Topic: .
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب دیکھنے والا پارسا نہیں ہے۔ تو اس کو دین کے مشکوں سے غم و اندوہ حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی مرد بیڑی لگے ہوئے جا رہا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا رکا ہوا کام پورا ہو جائے گا۔