D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - حضرت دانیال

.

(1) حضرت دانیال علیہ السلام (۲) حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ (۳) حضرت امام محمد بن سیرین (۴) حضرت امام جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ (۵) حضرت امام ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ (۶) حضرت امام...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

نوٹ : اگر چہ یہ چھٹوں امام علم تعبیر میں بجائے خود یگانہ روزگار تھے لیکن حضرت امام محمد بن سیرین کا نام نامی اس علم میں خاص طور پر زبان زد خلائق ہے۔ گویا یوں کہنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ حضرت ابن...

Read More

. - حضرت دانیال

.

(1) كتاب الوصول مصنفہ حضرت دانیال علیہ السلام (۳) کتاب جامع مصنفہ حضرت امام ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ (۵) کتاب الارشاد مصنفہ امام جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ (۷) کتاب كنز الرویا مصنفہ امام مامونی رحم...

Read More

. - General

.

بیر خواب کی افضلیت چیز ہے جس کو قرآن میں بشری خوش خبری) سے تعبیر کیا گیا ہے۔ خواب کی افضلیت سے علم بھی بطریق سابق ثابت ہو گئی۔

Read More

. - General

.

حضرت امام ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجبر کو علاوہ عالم و عالم دین ہونے کے ان باتوں کا بھی پابند ہونا ضرور ہے کہ لوگوں کے طور اطوار و خصائل و عادات اور احوال کو خوب پہچانے اور اللہ تعالے...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجبر کے لئے یہ ضروری ہے کہ جب وہ خواب کو سنے تو باوضو ہو۔ اگر سائل مبر کا دشمن ہو تو محض دشمنی کی وجہ سے اس کے برخلاف تعبیر نہ دے۔ اگر خواب کی تعبیر نقصان...

Read More

. - حضرت دانیال

.

حضرت دانیال علیہ السلام فرماتے ہیں کہ معتبر کو چاہیے کہ وہ دانا اور پارسا ہووے اور خاموش رہنے والا اور صاحب علم بھی ہو اور گناہوں سے پرہیز رکھے اور جس وقت اس سے تعبیر پوچھی جاوے تو وہ ہوشیار اور متوجہ...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ باوجود یکہ علم تعبیر کے یکتا امام تھے۔ لیکن جس خواب کی تعبیر ان کی سمجھ میں نہیں آتی تھی اس کی تعبیر ہرگز بیان نہیں کرتے تھے۔ ابو حاتم اصمعی اور حضرت ابو المقدم سے روای...

Read More

. - حضرت دانیال

.

حضرت دانیال علیہ السلام فرماتے ہیں کہ مجبر کو چاہئے کہ سائل یا سائل کے باپ کے نام کو ملحوظ رکھے۔ اگر سائل یا سائل کے باپ کا نام پیغمبروں کے ناموں میں سے ہو تو از روئے حساب جز رو فال اس کی تعبیر خیر او...

Read More