. - حضرت ابن سیرین
Topic: .
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجبر کے لئے یہ ضروری ہے کہ جب وہ خواب کو سنے تو باوضو ہو۔ اگر سائل مبر کا دشمن ہو تو محض دشمنی کی وجہ سے اس کے برخلاف تعبیر نہ دے۔ اگر خواب کی تعبیر نقصان دہ ہو تو اس تعبیر کو لوگوں سے بیان نہ کرے۔