ئیل (رد) - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں میل کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) بڑا دشمن (۲) ظالم بادشاه (۳) غائب لشکر (۴) بلا فتنہ اور سختی۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں میل کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) بڑا دشمن (۲) ظالم بادشاه (۳) غائب لشکر (۴) بلا فتنہ اور سختی۔
Read Moreیکھے کہ اس کا سینہ تنگ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے دین میں خلل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سینے پر سبز خط کھنچا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالے اس کو کرامت عطا فرمائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سینے پر...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے سینہ میں دم گھٹا ہوا ہے کہ سانس نہیں لے تا ہے۔ دلیل ہے کہ دین اور دنیا اس پر کشادہ ہو جائیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سینہ گرم ہے اور...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا سینہ تنگ ہے۔ دلیل ہے کہ تنگ دل ہو گا۔ اور اگر سینہ فراخ دیکھے۔ دلیل ہے کہ شاد اور خوش ہو گا۔
Read Moreاور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر کافر اپنے سینہ کو فراخ دیکھے تو مسلمان ہو گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : لَمَنْ تُرِ اللَّهُ أَنْ تَهْلِي يَشْرَحْ صَبْرَهُ لِلإِسْلَامِ اللہ تعالیٰ جس کو ہدایت چاہت...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سینہ دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) علم و حکمت (۲) سخاوت (۳) ایمان (۴) کفر (۵) اعتقاد (۱) مرگ (۷) بجل کتاب کامل التعبير سے حرف ال حرف الشين
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تلوار پانچ وجہ پر ہے : (۱) فرزند (۲) ولایت (۳) دلیل (۴) منفعت (۵) دشمن پر فتح پانا۔ اور خواب میں تلوار والا شخص قوی مرد اور فصیح زبان ہے۔
Read Moreمرادیں پوری ہوں گی اور اس پر روزی فراخ ہو گی اور عاقبت بخیر ہو گی۔ شریف بھیجتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مرادیں پو حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ درود شریف بہت...
Read More. اہل علم سے یہ ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر و ہ اللہ علی نے فریلا ہے اگر کہ کو علم سکھاتا ہے۔ اہل دلیل ہے کہ اس سے بھاگے گا۔ اور اگر عالم ہے تو عزت اور مرتبے پر دلیل ہے...
Read More