D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

اور اگر - حضرت جابر مغربی

Topic: اور اگر

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے سینہ میں دم گھٹا ہوا ہے کہ سانس نہیں لے تا ہے۔ دلیل ہے کہ دین اور دنیا اس پر کشادہ ہو جائیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سینہ گرم ہے اور باقی جسم سرد ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا دل کسی سے لگا ہوا ہو گا۔ سکتا