D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

اور اگر - General

Topic: اور اگر

یکھے کہ اس کا سینہ تنگ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے دین میں خلل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سینے پر سبز خط کھنچا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالے اس کو کرامت عطا فرمائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سینے پر نیلا خط کھنچا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے دین میں خلل پڑے گا اور بغیر شہادت کے مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سینے سے بال منڈے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا قرض ادا کر دیا جائے گا۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا سینہ فراخ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے سب کام سنور جائیں گے۔