D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - General

.

دھوکا دے۔ ارشاد نبوی ہے : مِنْ تَرَانِي فِي الْمَنَامِ الفَتَرَانِي كَانَ الْشَّيْطَانَ القَوَانِي كَانَ الشَّيْطَانَ

Read More

. - General

.

اجتناب لازم ہے۔ اس معنی میں ایک مرفوع حدیث بھی مروی ہے کہ جو شخص سب سے خواب بھی سب سے زیادہ سچا ہے۔

Read More

. - General

.

برا خواب بیان کرنے کی ممانعت جب کوئی شخص کمروه و نا پسندیدہ خواب دیکھے تو چاہئیے کہ حق تعالے سے اس خواب کے شرسے اور ابلیسی فتنہ سے پناہ مانگے اور ایسا خواب کسی سے بیان نہ کرے اس صورت میں اس پر کوئی ب...

Read More

. - General

.

ہوتا ہے۔ اس کے بعد فکر معاش اس کا ذہن پریشان کر دیتا ہے۔ لیکن ظاہر ہے کہ موجودہ دو رفتن میں جب کہ عہد نبوت کو ساڑھے تیرہ سو سال کا زمانہ گزر چکا ہے اور ابنائے ملت کی فراست ایمانی دن بہ دن روبہ زوال ہ...

Read More

. - General

.

رضوان اللہ علیہم اجمعین میں بھی بمشکل مل سکتی ہے۔ آپ کے عہد حیات میں میں ! اسلامی دنیا کا یہ عام معمول تھا کہ جب کوئی شخص ایسا خواب دیکھتا کہ علماء و صلحا وقت اس کی تعبیر سے قاصر رہے تو انجام کام محمد...

Read More

. - General

.

یت الہی کی بدولت آپ اخلاق و خوش معاملگی اور انکسار و فروشنی کی نعمت بدرجہ اتم عطا ہوئی تھی اور اخلاق حمیدہ اور خو پر یہ حالت طاری تھی کہ آپ کو دیکھ کر خدا یاد آتا تھا۔ اشعث کہتے ہیں کہ جب ابن سیرین سے...

Read More

. - General

.

شعی، ثالث خالد خدا داؤد بن ابی ہند ہند ابن عون یونس بن عبید جریر بن حازم ایوب، اشعب بن عبد المالک حبيب بن شهید عاصم احول، عوف اعرابی، قتادہ، سلیمان تیمی، قره بن خالد مالک بن دینار، مهدی بن میمون، اوزا...

Read More

. - General

.

اور اگر بذات خود با برکت حضرت خواجہ دو جہاں صلی اللہ ، خود موجود نہیں تھا تو تمام راویوں کے اسماء گرامی به ترتیب بیان کئے جائیں۔ اس کے ساتھ یہ بھی بتا دیا جائے کہ یہ اللہ علیہ وسلم کو کچھ فرماتے یا کر...

Read More

. - General

.

سے پہلے اس علم علم کو کو دنیا میں رواج دیا ہو۔ جیسے علم منطق کا موجود ارسطو اور علم عروض کا موحد خلیل نحوی ہے۔ پس علم تعبیر کے موجد اور واضح حضرت یوسف علیہ السلام ہیں۔ جن کو سب سے پہلے یہ علم خدا تعال...

Read More