D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

رضوان اللہ علیہم اجمعین میں بھی بمشکل مل سکتی ہے۔ آپ کے عہد حیات میں میں ! اسلامی دنیا کا یہ عام معمول تھا کہ جب کوئی شخص ایسا خواب دیکھتا کہ علماء و صلحا وقت اس کی تعبیر سے قاصر رہے تو انجام کام محمد بن سیرین کی طرف رجوع کیا جاتا آپ اس کی جو تعبیر دیتے وہ ایسی صائب اور اٹل ہوتی کہ اس کا اثر ظاہر ہونے پر بڑے بڑے آئمہ وقت بھی آپ کے نور فراست کی داد دیتے تھے۔ بقول سیوطی، امام ذہبی نے ہر فن کے منتخب و برگزیده مماند کی ایک فہرست مرتب کی ہے، جس م سیرین کو مجبر خصوصی سے یاد کیا ہے۔ اس فہرست کے چند نام یہ ہیں۔