D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة الاخلاص - حضرت ابن سیرین

سورة الاخلاص

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاخلاص پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ راہ دین میں مخلص اور یگانہ ہو گا اور توفیق زہد و عبادت پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ...

Read More

سورة الاخلاص - حضرت جعفر صادق

سورة الاخلاص

حضرت جعفر صادق علیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ صاحب خواب دونوں جہان کی مراد پائے گا اور اس کی زندگی خوش ہو گی۔

Read More

سورة الفلق - حضرت ابن سیرین

سورة الفلق

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورت الفلق پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسپر جادو کارگر نہ ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بدی کرنے...

Read More

سورة الناس - حضرت ابن سیرین

سورة الناس

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الناس پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو

Read More

سوزن (سوئی) - حضرت ابن سیرین

سوزن (سوئی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سوئی ہے اور اس سے کوئی چیز سیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے پراگندہ کام جمع ہوں گے اور اس کی مراد پوری ہو گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی...

Read More

سوزن (سوئی) - حضرت جابر مغربی

سوزن (سوئی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو کسی نے سوئی بخشی ہے۔ دلیل ہے کہ وہ شخص اس کے حالات پر مہربان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی سوئیاں ہیں۔...

Read More

سوسمار (گوه) - General

سوسمار (گوه)

سوسمار، ایک جانور ہے جس کو گوہ کہتے ہیں۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو سوسمار نے کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ نقضان پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سوسمار کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا۔ گا۔ حضرت ابراہیم...

Read More

سوسن (چنبیلی) - حضرت ابن سیرین

سوسن (چنبیلی)

سوسن چنبیلی۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سوسن اپنے وقت پر دیکھنا ولیل ہے کہ اسکو کچھ ملے گا اور اس کے لڑکا ہو گا اور چنبیلی کا بے وقت دیکھنا غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ ا...

Read More

سوسن (چنبیلی) - حضرت جابر مغربی

سوسن (چنبیلی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چنبیلی کا پودا کنیز ہے۔

Read More