D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة الفلق - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة الفلق

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورت الفلق پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسپر جادو کارگر نہ ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بدی کرنے والوں کی شرارت سے امن میں ہو گا۔