D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة الزلزلة - حضرت جعفر صادق

سورة الزلزلة

کا کسی سے کام پڑے گا اور عدل و انصاف کرے گا۔ حضرت حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ کافروں کی ایک قوم کو ہلاک کرے گا۔

Read More

سورة العاديات - حضرت ابن سیرین

سورة العاديات

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ العادیات پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے اہل بیت اس سے محبت رکھیں گے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ خدا میں...

Read More

سورة القارعة - حضرت ابن سیرین

سورة القارعة

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القارعہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ قیامت کے دن اس کے نیک اعمال سے ترازو بھاری ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے...

Read More

سورة القارعة - حضرت جعفر صادق

سورة القارعة

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوگوں کی عزت اور توقیر کرے گا۔

Read More

سورة التكاثر - حضرت ابن سیرین

سورة التكاثر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ التکاثر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ تمام نیک لوگوں کی زیارت کرے گا۔

Read More

سورة التكاثر - حضرت جعفر صادق

سورة التكاثر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت جھوٹے لوگوں کے ساتھ ہو گی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دنیا سے دستبردار ہو گا۔

Read More

سورة العصر - حضرت ابن سیرین

سورة العصر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ العصر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ سب کاموں میں صابر اور قانع ہو گا۔

Read More

سورة العصر - حضرت جعفر صادق

سورة العصر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے مال کو نقصان اور ضرر پہنچے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کو تجارت سے فائدہ ہو گا۔

Read More

سورة الفيل - حضرت ابن سیرین

سورة الفيل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الفیل پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ باتیں بہت کرے گا اور لوگوں کے سامنے روشناس ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ...

Read More