سورة الفيل - حضرت ابن سیرین
Topic: سورة الفيل
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الفیل پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ باتیں بہت کرے گا اور لوگوں کے سامنے روشناس ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور اس کی مراد پوری ہو گی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کے ہاتھ سے فتح ہو گی اور دشمن پر قابو پائے گا۔