D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة القارعة - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة القارعة

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القارعہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ قیامت کے دن اس کے نیک اعمال سے ترازو بھاری ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک کام میں کوشش کرے گا۔