سورة الحجرات - حضرت جعفر صادق
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کسی کو دکھ دینا نہ چاہے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوگوں سے میل ملاقات کرے گا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کسی کو دکھ دینا نہ چاہے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لوگوں سے میل ملاقات کرے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الذاریات پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ طاعت اور عبادت میں مشغول ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خلق خدا کے سا...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ روزی اس پر فراخ ہو گی۔ -
Read Moreحضرت ابراہیم سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ تو حق تعالی اس کو خیر اور صلاح کے کاموں کی توفیق بخشے گا۔ قاف پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فر...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الطور پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالی اس کی مدد کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بیت اللہ شریف میں مجاور ہو گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النجم پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالی اس پر اپنی رحمت کا دروازہ کھولے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دشم...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو فرزند صالح عطا فرمائے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القمر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح و نصرت پائے گا۔
Read More