D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة القمر - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة القمر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القمر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح و نصرت پائے گا۔