D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة الطور - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة الطور

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الطور پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔