D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة القصص - حضرت ابن سیرین

سورة القصص

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القصص پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت پائے گا اور ذکر حق میں مشغول ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ را...

Read More

سورة القصص - حضرت جعفر صادق

سورة القصص

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ رحمت کے دروازے اس پر کشادہ ہو جائیں ۔

Read More

سورة العنكبوت - حضرت ابن سیرین

سورة العنكبوت

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ العنکبوت پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ موت کے وقت تک خدا تعالی کی پناہ میں ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ رنج...

Read More

سورة الروم - حضرت ابن سیرین

سورة الروم

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الروم پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ پر روم کا کوئی شہر فتح ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دین کی راہ میں جہاد اور...

Read More

سورة حم السجده - حضرت ابن سیرین

سورة حم السجده

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ حم السجدہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ حق تعالیٰ کے مقربوں میں سے ہوگا ۔

Read More

سورة حم السجده - حضرت جعفر صادق

سورة حم السجده

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ دین کی صلاح میں لگا رہے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کی طرف داعی ہو گا اور اس کو قبول کرے گا ۔

Read More

سورة الشورى - حضرت ابن سیرین

سورة الشورى

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الشوری پڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ آخرت میں عذاب سے نجات پائے گا ۔

Read More

سورة الشورى - حضرت جعفر صادق

سورة الشورى

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ قیامت کے دن عذاب سے خلاصی حاصل کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی ۔

Read More

سورة لقمان - حضرت ابن سیرین

سورة لقمان

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ لقمان پڑھتا ہے ۔ دلیل اور برگزیدہ بندوں میں شمار ہوگا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چشم خلائق میں معزز...

Read More