سورة العنكبوت - حضرت ابن سیرین
Topic: سورة العنكبوت
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ العنکبوت پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ موت کے وقت تک خدا تعالی کی پناہ میں ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ رنج اور بلا سے امن میں رہے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خلقت کو اس سے صلاحیت اور نعمت نصیب ہو گی۔