D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة القصص - حضرت ابن سیرین

Topic: سورة القصص

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القصص پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت پائے گا اور ذکر حق میں مشغول ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ راہ دین اور صلاح میں کوشش کرے گا۔