D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة آل عمران - حضرت ابن سیرین

سورة آل عمران

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے سورۃ آل عمران پڑھی ہے۔ دلیل ہے کہ تمام برائیوں سے امن میں رہے گا اور پاک ہو گا اور اس کی عاقبت بالخیر ہو گی۔

Read More

سورة آل عمران - حضرت جعفر صادق

سورة آل عمران

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ آیت حمید اللہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالی کی قضاء پر راضی ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر قرض دار ہے تو ق...

Read More

سورة النساء - حضرت ابن سیرین

سورة النساء

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ سورۃ النساء پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ وراثت پائے گا۔ اور اس کے خویش اور اہل بیت زیادہ ہوں گے۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اس کا مال اور نعمت...

Read More

سورة المائدة - حضرت جعفر صادق

سورة المائدة

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سورۃ المائدہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا۔

Read More

سورة المائدة - اہل تعبیر

سورة المائدة

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سورۃ المائدہ کا پڑھنا مال اور نعمت کی زیادتی پر دلیل ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں سورۃ المائدہ کا پڑھنا صحت و سلامتی پر دلیل ہے۔

Read More

سورة الانعام - حضرت ابن سیرین

سورة الانعام

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الانعام پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا اور آخرت کی سعادت حاصل کرے گا۔

Read More

سورة الانعام - حضرت جعفر صادق

سورة الانعام

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سے چوپائے حاصل کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ احسان اور سخاوت کی توفیق پائے گا۔

Read More

سورة الاعراف - حضرت ابن سیرین

سورة الاعراف

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ اعراف پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ دیندار اور مومن ہو گا۔ اور اس کی عاقبت محمود ہو گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا...

Read More

سورة الاعراف - حضرت جعفر صادق

سورة الاعراف

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سورۃ الاعراف کا پڑھنا۔ دلیل ہے کہ سب لوگ اس سے خوش ہوں گے اور امانت کی حفاظت کرے گا۔

Read More