D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سورة المائدة - اہل تعبیر

Topic: سورة المائدة

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سورۃ المائدہ کا پڑھنا مال اور نعمت کی زیادتی پر دلیل ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں سورۃ المائدہ کا پڑھنا صحت و سلامتی پر دلیل ہے۔