سورة آل عمران - حضرت جعفر صادق
Topic: سورة آل عمران
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ آیت حمید اللہ پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالی کی قضاء پر راضی ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہو گا اور لوگ اس کو عزیز رکھیں گے۔