D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سقنقور (ایک مچھلی ہے) - حضرت ابن سیرین

سقنقور (ایک مچھلی ہے)

سقنقور ایک مچھلی ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سقنقور ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو نیک کام حاصل ہوں گے اور دل کی مراد کو پہنچے گا۔ لیکن اس کا دین ضعیف ہو گا۔...

Read More

سقمونیا (ایک دوا ہے) - حضرت ابن سیرین

سقمونیا (ایک دوا ہے)

سقمونیا ایک مسهل دوا ہے۔ حضرت ابن سیرین را سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سقمونیا غم و اندوہ اور نقصان مال پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی بیماری کے لئے کھائی اور اس سے شفاء پائی۔ تو...

Read More

سگ (کتا) - حضرت ابن سیرین

سگ (کتا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کتا کمینہ اور مہربان دشمن ہے اور سیاہ کتنا عرب میں سے دشمن ہے اور سفید کتا عجم میں سے دشمن ہے اور اگر دیکھے کہ کتے نے اس کو کاٹا ہے۔ دلیل...

Read More

سگ (کتا) - حضرت اسماعیل

سگ (کتا)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شکاری کتا ظاہر دشمن ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شکاری کتے کے ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو دشمن سے، جو دانشمندی کا دعوی کرتا ہے خیر پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ شکاری ذ...

Read More

سگ (کتا) - حضرت جعفر صادق

سگ (کتا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کتا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) دشمن (۲) لالچی بادشاہ (۳) دانش مند (۴) چغل خور آدمی۔ سکیا (کھانے کی قسم ہے)

Read More

سگ (کتا) - حضرت ابن سیرین

سگ (کتا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر سکیا بکری کے گوشت اور اچھی چیزوں کے ساتھ پکا ہوا ہے تو عیش و خوشی اور عزت و مرتبے پر دلیل ہے۔ اور اگر گائے کے گوشت کے ساتھ پکایا ہوا دیکھے تو م...

Read More

سکوره (آب خوره) - حضرت ابن سیرین

سکوره (آب خوره)

سکورہ کچا آبخورہ مٹی کا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو کسی نے نیا سکورہ دیا ہے۔ دلیل ہے کہ پاکیزہ بات سنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سکورہ ٹوٹا ہے یا ضائع ہو...

Read More

سکوره (آب خوره) - حضرت جعفر صادق

سکوره (آب خوره)

اور بعض اہلِ تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں سکورہ کنیز ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے نیا آب خوره خریدا ہے۔ دلیل ہے کہ نئی کنیز خریدے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سکورہ ٹوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز ہلاک ہو...

Read More

سکنجبین - حضرت ابن سیرین

سکنجبین

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سکنجبین اگر شیریں ہے تو مال اور حلال روزی پر دلیل ہے جو آسانی سے حاصل ہو گی اور اگر ترش ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

Read More