D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سگ (کتا) - حضرت اسماعیل

Topic: سگ (کتا)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شکاری کتا ظاہر دشمن ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شکاری کتے کے ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو دشمن سے، جو دانشمندی کا دعوی کرتا ہے خیر پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ شکاری ذریعہ شکار کرتا ہے۔ کتے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ وراثت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شکاری کتا اس سے دور ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ با منفعت دشمن سے جدا ہو گا۔