سرخچه (سرخ دانے) - General
سرنچہ سرخ دانے۔ خواب میں دیکھنا زیادتی مال پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر سرخ دانے نکلے ہیں۔ دلیل ہے کہ مال کو رنج اور سختی سے حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سرنچہ اس کے جسم سے گم ہو گیا ہے۔...
Read Moreسرنچہ سرخ دانے۔ خواب میں دیکھنا زیادتی مال پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر سرخ دانے نکلے ہیں۔ دلیل ہے کہ مال کو رنج اور سختی سے حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سرنچہ اس کے جسم سے گم ہو گیا ہے۔...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ سرکہ خواب میں مال حلال ہے۔ بابرکت ہے اور اس کے کھانے کی تاویل نیک ہے۔ چنانچہ آنحضرت صلی اللہ تعالی علیہ والہ واصحابہ وسلم نے فرمایا ہے : خیر الانا...
Read Moreاور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں ترش سرکہ غم و اندوہ ہے اور خواب میں سرکہ فروش آدمی جھگڑا لو مرد ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گاؤ گھوڑے کی لید مال اور نعمت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بہت سی لید جمع کی ہے۔ تو دلیل مال اور نعمت کی ہے۔ اور اگر آدمی کی سرگین دیکھے۔ ت...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ آدمی کی سرگین مال حرام ہے۔ اور چوپاؤں کی سرگین مال حلال ہے اور درندوں کی سرگین مال ہے جو ظلم سے حاصل ہو گا۔
Read Moreحضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ جو پلیدی آدمی سے جدا ہوتی ہے۔ نقصان کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ پلیدی میں گیا ہے اور غرق ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے غم و اندوہ پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پاؤں پلی...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرگین کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) مال حرام (۲) کشائش رزق (۳) عیال پر خرچ کرنا (۴) غم کا دور ہوتا۔
Read Moreسرگین گرداں۔ گندگی کو پھرانے والا کیڑا۔ یعنی جعل مال جمع کرنے والا مرد ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے جعل کو پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی حرام خور مرد سے محبت ہو گی۔...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرما رنج اور نقصان ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے سرما پائی ہے۔ دلیل ہے کہ سرما کے مطابق اس کو درویشی اور تنگدستی ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو س...
Read More