سرخچه (سرخ دانے) - General
Topic: سرخچه (سرخ دانے)
سرنچہ سرخ دانے۔ خواب میں دیکھنا زیادتی مال پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر سرخ دانے نکلے ہیں۔ دلیل ہے کہ مال کو رنج اور سختی سے حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سرنچہ اس کے جسم سے گم ہو گیا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔