باریک ستون دیکھنا
اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا ستون باریک ہے۔ تو یہ اس کے دین کے ضعف پر دلیل ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کے گھر کا ستون باریک ہے۔ تو یہ اس کے دین کے ضعف پر دلیل ہے۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستون دیکھنا پانچ وجہ پر ہے: (۱) صاحب دولت (۲) موت (۳) با حشمت مرد (۴) کاموں میں قوت (۵) ولایت۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جانماز دیکھنا بہتری ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ مسجد میں مصلے پر بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ ملک حجاز کے سفر کو جائے گا۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ جائے نماز پشم یا سوت کا ہے۔ دلیل ہے کہ طاعت اور عبادت میں مشغول ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا جانماز جل گیا ہے۔ اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا جانماز پشمینہ کا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عبادت ریاکاری کی ہوگی۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ حق تعالیٰ کو سجدہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگ مرد اور فتح مند ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ غیر حق کو سجدہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے دل کی مراد پوری نہ ہو گی۔
Read More