D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سجادہ پشم یا سوت کا ہونا

Topic: سجاده )جانماز)

حضرت جابر مغربی رحمتہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ جائے نماز پشم یا سوت کا ہے۔ دلیل ہے کہ طاعت اور عبادت میں مشغول ہو گا۔