D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سجادہ پشمینہ کا ہونا

Topic: سجاده )جانماز)

اگر دیکھے کہ اس کا جانماز پشمینہ کا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عبادت ریاکاری کی ہوگی۔