D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

خشت (اینٹ) - حضرت ابن سیرین

خشت (اینٹ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اینٹ مال جمع اور اکٹھا کیا ہوا ہے۔ چنانچہ ہر ایک اینٹ کے عوض ہزار درہم مقرر کرتے ہیں۔ اگر دیکھے کہ اس نے بہت سی اینٹیں جمع کی ہیں۔ دلیل ہ...

Read More

خشت (اینٹ) - حضرت جابر مغربی

خشت (اینٹ)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پختہ اینٹ خواب میں بری ہے۔ کیونکہ اس کو آگ پہنچی ہوتی ہے۔ اس وجہ سے غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

Read More

خصومت (جھگڑا) - حضرت ابن سیرین

خصومت (جھگڑا)

خصومت۔ لڑائی جھگڑا ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ جھگڑا کیا ہے اور اس پر غالب آیا ہے۔ دلیل ہے کہ آخر کار غالب آئے گا اور دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیک...

Read More

خصومت (جھگڑا) - حضرت جابر مغربی

خصومت (جھگڑا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی کے ساتھ ہے وجہ جھگڑا کیا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس سے اندوہ گین ہوں گے۔ کیونکہ لوگوں کو ستانا چاہتا ہے۔

خصتی کردن (خصتی کرنا) - حضرت ابن سیرین

خصتی کردن (خصتی کرنا)

حضرت ابن سیرین تابوت کہا ہے کیا کیا ہی کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس .. ے کی عبادت میں .

Read More

خصتی کردن (خصتی کرنا) - اہل تعبیر

خصتی کردن (خصتی کرنا)

کی مراد پوری ہو گی۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے ؟ یا ہے کہ اس کا فرزند مرے گا۔ ورنہ خدا تعو رغبت کرے گا اور تو نگر ہو گا۔ اور اگر کسی نامعلوم آدمی کو خصی دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ آدمی پسندیدہ اور صال...

Read More

خصتی کردن (خصتی کرنا) - اہل تعبیر

خصتی کردن (خصتی کرنا)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کا خلیہ کٹا ہوا ہے، وہ گر گیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں خلیہ کا کٹنا د...

Read More