خشت (اینٹ) - حضرت جابر مغربی
Topic: خشت (اینٹ)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پختہ اینٹ خواب میں بری ہے۔ کیونکہ اس کو آگ پہنچی ہوتی ہے۔ اس وجہ سے غم و اندوہ پر دلیل ہے۔