خواب میں آبدست دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبدست دیکھنے والا خزانہ دار اور صاحب تدبیر ہو گا کہ آمدنی اور خرچ اس کے ہاتھ میں ہو گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبدست دیکھنے والا خزانہ دار اور صاحب تدبیر ہو گا کہ آمدنی اور خرچ اس کے ہاتھ میں ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو کوزہ دیا ہے تو دلیل ہے کہ خزانچی اور بادشاہ کا مشیر ہو گا۔ اور اگر کسی کو دے تو بھی یہی قیاس ہے۔
Read Moreحضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوزہ بردار خادم ہو گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے: یطوف عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُخَلَّدُونَ یَا کو اب و اباریک (بہشت میں ان پر خادم کوزوں اور بدھنوں کے ساتھ...
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا کوزہ ٹوٹ گیا یا ضائع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت جدا ہو جائے گی یا مر جائے گی۔
Read Moreاگر کوزے سے اپنے آپ کو پانی پیتے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند پیدا ہو گا، خصوصاً جب پانی صاف اور خوش ذائقہ دیکھے۔
Read Moreحضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوزے کو دیکھنا پانچ وجہ پر ہے: اول: خادم۔ دوم: خزانچی۔ سوم: وزارت۔ چهارم: فرزند۔ پنجم: ایسی جگہ سے تھوڑی روزی جہاں سے امید نہیں رکھتا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کا مال اور نعمت حاصل ہو گی۔ حضرت کرمانی رحمتہ...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کا مال اور نعمت حاصل ہو گی۔
Read Moreحضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر نابالغ بچہ اپنے آپ کو حمل والا خواب میں دیکھے، اگر لڑکا ہے تو اس کے باپ کو نعمت اور مال حاصل ہو گا اور اگر لڑکی ہے تو اس کی ماں کو مال و نعمت ملے گی۔
Read More